ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں

صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں، صبر کا امتحان نہ لیا جائے: چیف جسٹس ثاقب نثار

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:34

ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اکتوبر2017ء) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کی جانب سے عدالت عالیہ کیخلاف مسلسل کی جانے والی ہرزہ سرائی پر چیف جسٹس نے پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹ کا کہنا ہے کہ ہر وقت عدالتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوش کے ناخن لیں۔ صرف قومی مفاد میں صبر اور حوصلے سے کام لے رہا ہوں۔ عدالتوں کو نشانہ بنانے والے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :