حاجی لعل محمد مر حوم کی اہلیہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:42

کوئٹہ۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء)حاجی لعل محمد مر حوم کی اہلیہ حاجی ادریس ،حاجی ہارون ،حاجی محمد دائود ،حاجی احمد شاہ اور حاجی عبدالصمد کی والدہ بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔

(جاری ہے)

مر حومہ کو ان کے آبائی قبر ستان چمن میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مر حومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لئے کو ئٹہ میں ان کی رہا ئش گاہ بمقام سر وے 144 بلمقابل NLCآفس بنگلہ نمبر 71گلی نمبر 5 میں بروز ہفتہ اور اتوار فاتحہ خوانی کی جا ئے گی۔