سیالکوٹ،18سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاںنگل کرزندگی کاخاتمہ کرلیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:16

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء)18سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاںنگل کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع کوٹھے آرائیاںکی18سالہ نوجوان محمدشعیب ولدمحمدناصرنے خرچہ نہ ملنے پرزہریلی گولیاںنگل کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔