صفر المظفر1439ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 21 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:09

صفر المظفر1439ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 21 اکتوبر بروز ہفتہ کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) پاکستان میں صفر  المظفر 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 19 اکتوبر 29 محرم کو صفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

(جاری ہے)

 چاند نظر نہ آنے کے باعث ملک میں یکم صفر 21 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ جبکہ محرم کا ماہ 30 ایام کا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :