فیصل آباد، پولیس کی مختلف مقامات پر چھاپے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار

جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:09

فیصل آباد، پولیس کی  مختلف مقامات پر چھاپے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ان کے قبضہ سے کرتین کلو سے زائد چرس اور480لیٹر شراب برآمدکرلی ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،آن لائن کے مطابقسی پی او فیصل آباد اطہر اسماعیل کی ہدایت پرتھانہ فیکٹری ایریاپولیس نے مختلف جگہوںپرچھاپے مارکر ملزم عثمان غنی کوگرفتار کیاملزم کے قبضہ سی1.070گرام چرس اورملزم عمران علی سی1.

(جاری ہے)

050گرام چرس جبکہ تھانہ گڑھ پولیس نے مختلف جگہوںپرریڈکرتے ہوئے ملزم یوسف کو گرفتار کرکے 1.020گرام چرس برآمدکرتے ہوئے 9-C/CNSA کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلئے اس تھانہ منصورآبادپولیس نے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر ملزمان غلام قادر اورنویدکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی480لیٹر شراب اور01چالوبھٹی برآمد کر لی ملزمان کے خلاف 3/4/4/79PHOامتناع منشیات کے مقدمہ درج کیا گیاجبکہ سی پی او فیصل آبا د نے حکم دیا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کو مزید تیز کیا جائے اور منشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ،گشت کے نظام کو بہتر کیا جائے تاکہ جرائم کو پنپنے کا موقع نہ مل سکے

متعلقہ عنوان :