عارف والا،غیرقانونی مچھلی کا شکار کا سلسلہ جاری محکمہ فشر یز خاموش تماشائی بن گئی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:48

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) غیرقانونی مچھلی کا شکار کا سلسلہ نہروں کنارے جاری محکمہ فشر یز خاموش تماشائی بن گئی عارفوالا کینال ، رنگشاہ ، پاکپتن ، کینال ،مرلے ،دلووالہ سمیت تحصیل بھر کی نہروں پر لوگ غیرقانونی مچھلیاں پکڑنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے باعث محکمہ فشریز کے ٹھیکیدار لائسنس داروں کا استحصال ہورہاہے شہریوںنے اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے