سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:21

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف نے احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لئے پاکستان واپسی کی 21اکتوبر کی سیٹ بک کرالی،نوازشریف قومی ائیرلائن پی کی758پر21اکتوبر بروز ہفتہ کو پاکستان پہنچ جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :