سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے قومی اسمبلی کے سپیکرسردار ایاز صادق نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات
اداروں کی مضبوطی ملکی ترقی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہی:رانا محمد اقبال خاں پارلیمانی سسٹم اور جمہوریت کے استحکام کے لیے اسمبلیوں کے مابین و فود کا تبادلہ بہت ضروری ہی:ایاز صاد ق
جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:42
(جاری ہے)
ہماری فوج جرات اور شجاعت کی علامت ہے۔
جمہوریت میں لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جاتے ہیں۔ را نا محمد اقبال خاں نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقہ کے معیاری زندگی کو بلند کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشن ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والی قانون سازی کو سراہا۔ سپیکر ایاز صاد ق نے کہا کہ رانا محمد اقبال خاں سے عقیدت اور احترام کا رشتہ ہے۔ اس موقع پر سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر بھی موجود تھے۔ملاقات کے اختتام پر سپیکر نے مہمان سپیکر کو سوینیئر پیش کی ۔ بعد ازں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ جمہوریت تب ہی مستحکم ہوگی ، جب منتخب نمائیدوں کی عزت ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.