فیصل آباد: سیشن کورٹ سے ایم این ایم فراڈ کیس میں ملوث 3ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ، عدالتی حکم پر ملزمان ایف آئی اے کے حوالے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) سیشن کورٹ سے ایم این ایم فراڈ کیس میں ملوث 3ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ، عدالتی حکم پر ملزمان ایف آئی اے کے حوالے ، تفصیلات کے مطابق ایم این ایم کمپنی کے فراڈ کیس میں 3ملزمان نے موٹر سائیکلوں کے فراڈ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں ضمانتوں کے لئے درخواست دائر کر رکھی تھی تاہم عدالت نے ضمانتیں منسوخ کر کے ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا