وزیراعلیٰ پنجاب نے جناح ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر زہرہ بی بی کی ہلاکت کی انکوائری ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ پنجاب نے جناح ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر زہرہ بی بی کی ہلاکت کی ..

وزیراعلیٰ پنجاب نے جناح ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر زہرہ بی بی کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی ، دوبارہ انکوائری کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء)وزیراعلیٰ پنجاب جناح ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر زہرہ بی بی کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس واقعہ کی دوبارہ انکوائری کرنے کا حکم دیدیا ہے انکوائری رپورٹ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی انکوائری ٹھیک نہیں ہوئی سیکرٹری پراسکیوشن کی جانب سے کی گئی انکوائری میں لوپول باقی ہیں جن کی کوئی وضاحت نہیں کی گئی جس پر انہوں نے انکوائری دوبارہ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 20:38:51

اپنی رائے کا اظہار کریں