Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:38

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہندو برادری کے تہوار دیوالی پر پاکستان بھر کی ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے تہوارملک میں باہمی اعتماد اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دیتے ہیں جبکہ پاکستانی قومی پاکستان کی ہندو برادری کی اس تہوار کی خوشی میں برابر کی شریک ہے ۔
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :