پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل

جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:32

پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت ..
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

سیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اور پانچواں 23اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل یعنی 3 بجے شروع ہونگے۔۔

متعلقہ عنوان :