فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے سید نور

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:52

فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) ہدایت کار سید نور نے عیدالاضحی کے بعد نئی اردو فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو کے دوران سید نور نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کی جتنی ضرورت آج ہے ماضی میں کبھی نہیں رہی اور میں ہمیشہ کی طرح آج بھی فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے کوششیں کر رہا ہوں اور اس سلسلہ میں عید کے بعد ایک امریکی کمپنی کے ساتھ ملکر نئی اردو فلم بنائوں گا۔۔

متعلقہ عنوان :