یو اے ای سیریز میں محمد عامر فٹ ہوتے تو میں باہر بیٹھ سکتا تھا ، رومان رئیس
لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، فاسٹ بائولر
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:32
(جاری ہے)
کرکٹ میں اپنے ابتدائی دنوں کے سوال پر رومان کا کہنا تھا کہ کراچی کے ہر لڑکے کی طرح انہوں نے بھی ٹیپ بال کرکٹ سے شروعات کی تھی البتہ اب پاکستان کے لیے کھیلنا ان کے لیے ایک بہترین احساس ہے جس کی اہمیت کا انہیں شدت سے اندازہ ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی بہترین صلاحیتوں کے اظہار کے لیے تیار رہتے ہیں۔
رومان رئیس خواہش رکھتے ہیں کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کے کسی طرح کام آسکیں۔پاکستان کے لیے ٹی 20ا ور ون ڈے کرکٹ کھیلنے والے رومان رئیس بین الاقوامی سطح پر ابھی اپنے کرکٹ کے ابتدائی دنوں میں ہیں البتہ وہ خواہش رکھتے ہیں کہ انہیں طویل دورانیے کی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی آزمایا جائے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.