مریم نواز احتساب عدالت میں تسبیح پر مسلسل ورد کرتی رہیں

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:22

مریم نواز احتساب عدالت میں تسبیح پر مسلسل ورد کرتی رہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں تسبیح پر مسلسل ورد کرتی رہیں۔

(جاری ہے)

مریم نواز جمعرات کے روز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے عدالت پہنچیں تو گاڑی سے نکلتے ہی ہاتھ میں تسبیح اٹھا لی اور کمرہ عدالت میں جاتے ہوئے تسبیح پر ورد کرتی رہیں جبکہ کمرہ عدالت میں بھی سیٹ پر براجمان ہونے کے بعد وہ مسلسل تسبیح پڑھتی رہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :