سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ مجاہدخان کا تبادلہ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:22

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) حکومت خیبر پختونخوا نے مجاہد خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ کو تبدیل کر کے انہیں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنیکی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :