ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کیلئے نئے ٹائم ٹیبل کا نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:18

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کیلئے نئے ٹائم ٹیبل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

سول اور سیشن کورٹس میں یکم نومبر سے عدالتیں صبح نو بجے سے شام چار بجے تک جس میں ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ جبکہ نو سے ایک بجے تک اوقات کار ہونگے اور یہ ٹائم ٹیبل 31مارچ2018تک نافذ العمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :