چیچہ وطنی، سابق رنجش پر مخالف نے فائرنگ کر کے محنت کش کی بیٹی کو زخمی کر دیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:11

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) سابق رنجش پر مخالف نے فائرنگ کر کے محنت کش کی بیٹی کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق نواحی گائوں 22/14-Lاحمد نیاز کی بیٹی مسماة صائمہ بی بی کو گل شیر نے جان سے مارنے کی نیت سے فائر کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی پولیس تھانہ شاہکوٹ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :