چیچہ وطنی، معمولی رنجش پر مخالف کو شدید زخمی کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:11

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) معمولی رنجش پر مخالف کو شدید زخمی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق نواحی گائوں4/14-Lکے رہائشی محمد اشرف کو محمد بلال نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا جس پر پولیس تھانہ کسووال نے محمد اشرف کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی تاہم ابھی تک ملزم گرفتار نہیںہوسکا۔

متعلقہ عنوان :