لاڑکانہ ،بلال کالونی کا رہائشی محنت کش پنہل ناریجو گدھے کے کاٹنے کے باعث زخمی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:03

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) لاڑکانہ شہر کے بلال کالونی کا رہائشی محنت کش پنہل ناریجو گدھے کے کاٹنے کے باعث زخمی ہوگیا جسے ورثا نے زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں نوجوان کو طبی امداد دی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر زخمی محنت کش نے بتایا کہ اپنے رشتے دار کا گدھ لے کر اپنی بھینسوں کے لیے چراوا خریدنے گیا جہاں سے واپسی پر گدھے نے کاٹ کر زخمی کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :