گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی تھوہا بہادر کے نئے پرنسپل انجینئر محمد اعظم نے چارج سنبھال لیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 18:59

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی تھوہا بہادر کے نئے پرنسپل انجینئر محمد اعظم گریڈ20نے چارج سنبھال کر کے کام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کے پیش رو محمد عارف کا تبادلہ سرگودھا کر دیا گیا ہے۔ انجینئر محمد اعظم خان کا شمار ذہین، قابل اور لائق ٹیوٹا کے افسران میں ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :