دکی میں ایک شخص پستول صاف کرتے گولی چلنے سے زخمی ہوگیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:51

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) دکی کے مقامی کو ئلہ کان کے منیجر محمد سلیم ولد محمد رفیق سکنہ شائرگ ہرنائی اپنا پستول صاف کرتے ہوئے غلطی سے گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے دکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی حالات خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :