کراچی، جمشید کوارٹر پولیس کی کاروا ئی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) جمشید کوارٹر پولیس نے کاروا ئی کر تے ہوئی2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتارکرلیا ۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتارکرلیا ہے،گرفتار ملزمان میں اعظم اور طلحہ شامل ہیہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمدہوا۔

متعلقہ عنوان :