حیدرآباد صرافہ بازار میں جمعرات کو سونے کے نرخ

جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:10

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء)حیدرآباد کے صرافہ بازار میں19اکتوبر جمعرات کو سونے کی نرخ در جہ ذیل رہے ۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 45ہزار438روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت41ہزار650روپے جب کہ حیدرآباد کے صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 677 روپے رہی۔