وزیر داخلہ نی قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد انتظامیہ کو شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:45

وزیر داخلہ نی قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے کا ..
اسلام آباد۔ 19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی درخواست پر قائداعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی اور نصابی سرگرمیاں فوری بحال کرنے کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :