آل کراچی سعد الحق غٹہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے
ینگ قیوم آباد نے کورنگی جیم خانہ ،ملیر سٹی نے قذافی گرین اورگلشن ملت نے پیر آباد گولڈن کو شکست دیدی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:09
(جاری ہے)
پہلے میچ میں ینگ قیوم آباد نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد مدمقابل کورنگی جیم خانہ کو 2-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے محمد طاہر اور امین خان نے گول اسکور کئے جبکہ کورنگی جیم خانہ کا واحد گول انیل انصاری نے اسکور کئے ۔
دوسرے میچ میں ملیر سٹی نے سخت مقابلے کے بعد قذافی گرین کو 1-0سے زیر کردیا جبکہ تیسرے میچ میں گلشن ملت فٹ بال کلب نے مد مقابل پیر آباد گولڈن کو 2-2سے برابری کے بعد پنالٹی ککس کی بنیاد پر 5-4سے ہرا دیا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفری جمیل ناز ،سید حبیب اور حیدر علی نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر ایچ ایم حنیف تھے ۔آج جانباز فٹ بال کلب کا سامنا نورانی الیون سے ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.