برما ٹاسک فورس امریکا کے سربراہ اور مسلم ڈیموکریٹس کے صدر عبدالمالک مجاہد کل پریس کلب کادورہ کریں گے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) برما ٹاسک فورس امریکا کے سربراہ اور مسلم ڈیموکریٹس کے صدر عبدالمالک مجاہد کل(ہفتہ)سہ پہر 3 بجے پریس کلب کادورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

عبدالمالک مجاہد چند روز قبل برما اور بنگلہ دیش میں برمی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کرکے پاکستان تشریف لائے ہیں۔وہ برما کے مسلمانوں کی موجودہ حالت زار، کئی امریکی تنظیموں کے اتحاد ،برما ٹاسک فورس امریکا کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے علاوہ امریکی سیاست میں مسلم کیمونٹی بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کے کردار پر بھی گفتگو کریں گے۔

متعلقہ عنوان :