صوبائی وزرا کی حیدرآباد کے کامیاب جلسے پر پیپلزپارٹی قیادت کو مبارکباد
جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:01
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری ہونے والے اپنے بیانات میں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کے عظیم الشان جلسے نے یہ بات ثابت کردیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام نے لسانیت کی سیاست سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے اور وہ وفاق کی علامت پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس جلسے سے مخالفین کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور یہ کامیاب جلسہ اس بات کی نوید ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عوام پاکستان پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور جمہوریت کے سازش کرنے والوں کو ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ملک دشمن عناصر کھبی اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ صوبائی وزرا جام مہتاب حسین ڈھر اور مکیش کمار چائولہ نے عوام سے درخواست کی کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ ملک میں جمہوری قوتوں کو فروغ حاصل ہومزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.