طالبان کی قید سے رہائی پانے والے کینیڈا کے شہری جوشوا کی اہلیہ کیٹلان کولمین کو ہسپتال داخل

جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:57

طالبان کی قید سے رہائی پانے والے کینیڈا کے شہری جوشوا کی اہلیہ کیٹلان ..
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) طالبان کی قید سے رہائی پانے والے کینیڈا کے شہری جوشوا کی اہلیہ کیٹلان کولمین کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

(جاری ہے)

کولمین کی بیماری کے حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ یاد رہے جوشوا اور اس کی اہلیہ کو افغانستان میں طالبان نے 2012ئ میں اغوا کر لیا تھا۔ گزشتہ ہفتے پاک فوج کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے دور ان پانچ غیر ملکیوں کو بازیاب کرایا گیا

متعلقہ عنوان :