لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کارروائی ،

غیر ملکی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:41

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کارروائی ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کارروائی ، غیر ملکی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، غیرملکی مسافر کے سامان سے غیرملکی قیمتی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی مسافر کے سامان سے قیمتی غیرملکی کاسمیٹکس کی بڑی تعداد برآمد کر لی گئی ، غیرملکی کاسمیٹکس کا سامان 5 بیگز میں چھپا کر اسمگل کیا جا رہا تھا ضبط شدہ اشیا میں پرفیومز ، فیس واش ، کولڈ کریمز اور دیگرکاسمیٹکس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :