پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،

ملوث کرکٹرزنے گفتگومیں بیٹ کا کوڈ استعمال کیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:39

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرکٹرزنے آپس میں بات چیت کیلیے بیٹ کا کوڈ استعمال کیا۔

(جاری ہے)

پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی طرف سے جاری کیے جانے والے 75 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں انکشاف ہوا ہے کہ بکی سے رابطہ کروانے کے ملزم ناصرجمشید نے خالد لطیف کو بکی یوسف کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ گورا بیٹ مانگ رہا ہے، کوالٹی اچھی ہونی چاہیے، پیسوں کی پرواہ نہ کرو، بیشک مجھ سے لے لینا، اپنے بھروسے کا آدمی ہے۔

متعلقہ عنوان :