ایک فیملی کے ٹرائل اور انصاف کا تماشا نہ بنائیں،روز روز پیشیاں نہ کروائیں ،کس سے ڈیل ہے تو سزا سنا دیں ، مریم نواز کا فرد جرم عائد کئیے جانے پر رد عمل
سید فاخر عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:56
(جاری ہے)
آئین پاکستان شفاف ٹرائل کا حق دیتا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا نیب اچھا نہیں ہے مردہ ہے۔جے آئی ٹی کا فراڈ پکڑا گیاہے یا نیب اچھی ہوگئی ہے۔
کہاں پر بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے فیصلہ پہلے آگیا ٹرائل بعد میں ہورہاہے۔احتساب کو انتقام بنانے والوں کا بھی احتساب ہوگا۔روز روز پیشیاں نہ کروائیں ،کس سے ڈیل ہے تو سزا سنا دیں۔روزروز کی پیشیوں سے قوم کا وقت برباد ہو رہا ہے ۔شریف فیملی میں اختلاف رائے ہو سکتا ہے اختلاف نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.