شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ،ْ

عدالت نے سماعت کے دوران تین مرتبہ ،ْ پندرہ ،ْ پندرہ منٹ کا وقف لیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:34

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دور ان تین مرتبہ ،ْ پندرہ ،ْ پندرہ منٹ کا وقف لیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران تین مرتبہ 15، 15 منٹ کا وقفہ لیا، پہلا وقفہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی جانب سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست پر لیا گیا۔

نواز شریف کی جانب سے سماعت روکنے کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فاضل جج نے فیصلہ محفوظ کیا جس کے بعد 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔سابق وزیراعظم کی جانب سے تینوں ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست سامنے آئی جس پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر 15 منٹ کا وقفہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :