Live Updates

پاکستان مسلسل قرضوں میں دھنس رہا ہے،ملک کامعاشی ڈھانچہ بحران دربحران کا شکارہے۔ عمران خان

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:25

پاکستان مسلسل قرضوں میں دھنس رہا ہے،ملک کامعاشی ڈھانچہ بحران دربحران ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19 اکتوبر۔2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل قرضوں میں دھنس رہا ہے،ملک کامعاشی ڈھانچہ بحران دربحران کا شکارہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان مسلسل قرضوں میں دھنس رہا ہے، معاشی ڈھانچہ بحران در بحران کا شکار ہے، حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کو تحفظ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چورسالانہ 10ارب ملک سے باہر بھیجتے ہیں اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا جاتاہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت نے مزید 400اشیاءپر درآمدی ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :