سرگودھا‘ تین مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) سرگودھا کینواحی چک 66شمالی کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی۔اسی علاقہ میں نامعلوم چور نے زمیندار کے ڈیرہ سے بھینس چوری کر لی جوماڑ ی کے قریب بھینس فصل میں چور کر فرار ہو گیا۔