سرگودھاکے قریب موٹروے پر حادثہ میں دو افراد جاں بحق ‘ دو زخمی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) سرگودھاکے قریب موٹروے پر حادثہ میں دو افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گے۔ذرائع کے مطابق حادثہ سرگودھا کے موضع جلہ مخدوم کے مقام پر پیش آیا۔

(جاری ہے)

جہاں دوران سفر کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔