وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ہندو برادری کو دیوالی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2017ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں آئین کے تحت مساوی شہری اور مکمل حقوق رکھتی ہیں-پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہندو اور دیگر اقلیتیں قابل فخر کردار ادا کر رہی ہیں-وزیر مملکت نے کہا کہ ہم سب کو متحد ہو کر پاکستان کو طاقتور،نا قابل تسخیر اور خوشحال بنانا ہی-دیوالی روشنیاں کا تہوار کہلاتی ہے،ہمیں اپنے فکر و عمل سے امن کی روشنی پھیلانی ہی-

متعلقہ عنوان :