گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے،فداخان فدا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14
(جاری ہے)
یہاںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیرفداخان فدانے کہاکہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف کمپنیوں اورفرموں سے بات چیت جاری ہے جس کے مثبت نتائج برآمدہوںگے۔
انہوںنے کہاکہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے محکمہ سیاحت گلگت بلتستان میںسیاحت کے فروغ کیلئے دوررس اقدامات اٹھارہی ہے ،جس سے سیاحت کے فروغ سے گلگت بلتستان کے لوگوں کوبھی مالی ومعاشی فوائدحاصل ہوگی کیونکہ یہاں کے زیادہ ترلوگوں کوانحصارسیاحت پرہے ۔مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.