نوکیا 3310فون میں 2میگا پکسل کیمرہ بہترین قرار
تازہ ترین : 1
نوکیا 3310فون میں 2میگا پکسل کیمرہ بہترین قرار

نوکیا 3310فون میں 2میگا پکسل کیمرہ بہترین قرار

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19اکتوبر2017ء):ایسا فون عوام کے لئے ہمیشہ مقبولیت کا حامل ہوتا ہے جو سستہ بھی ہو اور پائیدار بھی ،نوکیا 3310فون اس حوالے سے کافی شہرت کا حامل رہا ہے ۔سنگاپور میں نئے نوکیا 3310فون میں2میگا پکسل کیمرہ متعارف کروایا گیا ہے جس کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے نوکیا 3310کے 2میگا پکسل کیمرہ کے نتائج کوکسی بھی اسمارٹ فون کے ساتھ موازنہ کیا جا سکتا ہے ۔یہ فون پاکستان میں 6ہزار سے زاہد روپے میں دستیاب ہے ۔
وقت اشاعت : 19/10/2017 - 12:59:57

اپنی رائے کا اظہار کریں