فلم’’امر اکبر اینتھونی ‘‘ کی 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں نمائش

جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:55

فلم’’امر اکبر اینتھونی ‘‘ کی 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں نمائش
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) بالی وڈ فلم’’امر اکبر اینتھونی ‘‘ 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1977ء میں ریلیز کی گئی بلاک بسٹر فلم’’امر اکبر اینتھونی ‘‘کی19ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی جس میں امیتابھ بچن ،ونود کھنہ ،رشی کپور ،نیتو سنگھ ،شبانہ اعظمی اور پروین بابی نے مرکزی کردار ادا کیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایم اے ای آئی کے تخلیقی ہدایتکار سمرتی کرن کا کہنا تھا کہ یہ بہت اعزاز کے ساتھ ساتھ بہت بڑی کامیابی بھی ہے کہ یہ فلم 19ویں ممبئی فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی۔

متعلقہ عنوان :