ڈان ہم نہیں بلکہ ڈان میڈیا والے ہیں ،مریم نواز
تازہ ترین : 1
ڈان ہم نہیں بلکہ ڈان میڈیا والے ہیں ،مریم نواز

ڈان ہم نہیں بلکہ ڈان میڈیا والے ہیں ،مریم نواز

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19اکتوبر2017ء):مریم نواز نے کہا ہے پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ ٹرائل بعد میں ہو گا اور سزا پہلے سنائی جا رہی ہے اور پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گے اور والدہ کی کیمیو تھراپی ہو رہی ہے اور والدہ کی صحت میں بہتری پیدا ہو رہی ہے ۔ہم تو ویسے ہی ڈان ہیں اصل ڈان تو میڈیا والے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 12:15:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں