مریم نواز کی شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ احتساب عدالت میں آمد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:08

مریم نواز کی شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ احتساب عدالت میں آمد
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19اکتوبر2017ء) :مریم نواز پر آج کے روز فرد جرم عائد کی جا رہی تھی کہ وہ احتساب عدالت میں کسی ملزم کی طرح نہیں بلکہ شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ احتساب عدالت میں پیش ہوئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کے پروٹوکول میں 22گاڑیاں تھیں جبکہ لندن میں مریم نواز اور اس کی فیملی کو بعض مقامات پر ایک ہی گاڑی میں دیکھا گیا ہے لیکن وطن واپسی پر ساتھ ہی شریف خاندان کے انداز اور لباس تبدیل ہو جاتے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :