نیب پراسیکیوٹر کا وکیل خواجہ حارث کے ساتھ لندن جانے کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 اکتوبر 2017 10:42

نیب پراسیکیوٹر کا وکیل خواجہ حارث کے ساتھ لندن جانے کا انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اکتوبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ نیب کے پراسیکیوٹر کیا چئیرمین نیب کی اجازت سے لندن گئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بڑی خبر دے رہا ہوں کہ وکیل خواجہ حارث اور نیب کے پراسیکیوٹر اکٹھے لندن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ یہ دونوں لوگ کچھ دستاویزات چاہئیں تھیں وہ لینے کے لیے گئے ہیں اور کچھ دستاویزات کو رُکوانے کے لیے گئے ہیں۔ سمیع ابراہیم نے مزید کیا انکشاف کیا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :