جمائما خان جیسا کوئی نہیں، لیکن ریحام خان کی بات چھوڑ ہی دیں..عمران خان کا اپنی ..
تازہ ترین : 1
جمائما خان جیسا کوئی نہیں، لیکن ریحام خان کی بات چھوڑ ہی دیں..عمران ..

جمائما خان جیسا کوئی نہیں، لیکن ریحام خان کی بات چھوڑ ہی دیں..عمران خان کا اپنی سابقہ بیویوں سے متعلق دلچسپ بیان

اسلام آباد : (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انکی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے انکے لیے جو کیا ہے انکو جمائما سے بلکل بھی ایسی توقع نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جمائما خان نے منی ٹریل سنھبال کر رکھی تھی تاہم انہوں نے ایک بار نہیں بلکہ دو بار منی ٹریل دیکر انکو حیران کیا ہے تاہم اینکر کا کہنا تھا کہ کیا انہیں ریحام خان سے امید ہے کہ کبھی وہ انکی مدد کرینگی جس پر عمران خان نے بات کو ٹال دیا اور کہا کہ اسکی بات مت کریں۔ جس پر اینکر نے سوال تبدیل کردیا ۔ عمران خان نے ریحام خان اور جمائما خان کے بارے میں کیا کہا آپ بھی ملاحطہ کیجیئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 00:51:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں