پشاور، سات سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس کی سینئرسول ججزکی اسامی پرترقی
تازہ ترین : 1

پشاور، سات سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس کی سینئرسول ججزکی اسامی پرترقی

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء)چیف جسٹس اور پشاور ہائی کورٹ پشاورکے ججز نے محکمانہ ترقی/انتظامی کمیٹی کی سفارشات پر سات سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس/علاقہ قاضی(بی ایس۔18) کو سینئر سول ججز/اعلیٰ علاقہ قاضی(بی ایس۔19) کی پوسٹوں پر ترقی دے دی ہے۔ترقی پانے والوں میں جویریہ سرتاج،کرن ناز،سید مدثر شاہ ترمذی،محمد غیاث خان،واجد علی،محمد فیض اورسید شوکت اللہ شاہ شامل ہیں۔اس امر کا اعلان پشاور ہائیکورٹ پشاور کے جاری کردہ اعلامیے میںکیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 00:00:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں