پشاور،ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ٹی آئی لیاقت علی کی خدمات انسپکشن ٹیم کے حوالے

جمعرات 19 اکتوبر 2017 00:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2017ء) حکومت خیبر پختونخوا نے ڈپٹی سیکرٹری/ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ٹی آئی لیاقت علی (بی ایس۔18) کو فوری طور پر اپنے بنیادی محکمے یعنی صوبائی انسپکشن ٹیم واپس بھیج دیاہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :