معظم انصاری بلوچستان کے نئے آئی جی پولیس مقرر

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) معظم انصاری کو بلوچستان کا نیا آئی جی پولیس مقرر کردیاگیا نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے معظم انصاری کو بلوچستان کا نیا آئی جی پولیس مقرر دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :