تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی ہے دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد35100کیوسک اور اخرج 40000کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد4200 کیوسک اور اخراج4200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد6500 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11500 کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد57100 کیوسک اور اخراج 51100 کیوسک،چشمہ: آمد48600 کیوسک اوراخراج 40000 کیوسک، تونسہ: آمد49000کیوسک اور اخراج48500 کیوسک، پنجند: آمد3900 کیوسک اور اخراج Nil گدو: آمد 51500 کیوسک اور اخراج 41400 کیوسک، سکھر: آمد40600کیوسک اور اخراج 10000کیوسک، کوٹری:آمد10500 کیوسک اور اخراج Nilکیوسک تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1484.19 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.828 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1182.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.435 ملین ایکڑ فٹ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.037 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد

متعلقہ عنوان :