بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس،کل مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،ترجمان آئیسکو

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیئہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ19اکتوبر کودرج ذیل علاقوںکی بجلی بند رہے گی مورخہ 19اکتوبر، صبح07:00 بجے تادن 12:00 بجے تک راجہ فیڈر،صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک فتح پُور، F-13 (گرمالا)، کھوڑ، لانگر پُور، چک دولت، ریاض شہید، بکرالہ، ڈومیلی، دینہ سٹی، سنگھوئی، نتھوالا، صفدر شہید، بیول، مینگن، آرا بازار، سر کال، میانی، ڈھڈیال ایکسپریس، خان پور، سید کسراں، ادھی، چک بیلی خان، بھنگالی، تلہ گنگ سٹی، بلال آباد، دھر نکہ، ملتان خُرد، پیپلی فیڈرز ، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک،سی ایس خان، لالہ رُخ، اسلام پورہ، پتھر گڑھ، B-17، شادی خان، قا ضی آباد، بولیانوال، سٹی، بھٹیوٹ، انجرا، لانی والا فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک اصغر مال، ایف بلاک، فیض آباد، شکریال، کھنہ روڈ، ڈھوک حُکمداد، لیاقت باغ، رتہ، ویسٹریج، کے ایس سید،علی مارکیٹ، پی اے ایف، ڈھوک فر مان علی، مال روڈ، سواں، پی ڈبلیو ڈی II-، I-14/3، ای ایم ای کمپلیکس، ذیشان کالونی ، گالڑہ، ٹینچ بھاٹہ، شاہ پور، عسکری 7-، خادم حُسین روڈ، گِرجا، پریال، نیو روات، نڑ، اولڈ کلر،جاپان روڈ، منصور شہید، شکر پڑیاں، ڈپلومیٹک، اے ڈی بی پی، علی پور، ترامڑی، آئی ایس آئی، ہائی وے، کراچی کمپنی، یو فون، فلور مل II-، F-11مرکز، ٹی اینڈ ٹی، کمپنی باغ، کوہالہ، پتریاٹہ، تریٹ فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 15:00 بجے تک شکریال، کے آر ایل، مسلم ٹائون، جناح کیمپ، کُری روڈ، خُرم کالونی فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک،ریس کورس، عسکری 11-، اے ایف آئی آر ایم، مسلم آباد، اقبال روڈ، گلشن آباد فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 16:00 بجے تک ملہوالی، سٹی، توت آئل، کھپرا، زبیر شہید، سول لائن، الائینس ٹیکسٹائل مل، گرمالا، گُل افشاں، جادا، مشین محلہ، فیاض شہید، صبح09:30 بجے تادن 15:30 بجے تک سموٹ، اسلام پورہ فیڈرز اور گردو نواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔عباس شاہد

متعلقہ عنوان :