وزیراعظم پاکستان شاہاد خانقان کل ترکی روانہ ہونگے، ڈی ایٹ اجلاس میں شرکت کرینگے

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:46

وزیراعظم پاکستان شاہاد خانقان کل ترکی روانہ ہونگے، ڈی ایٹ اجلاس میں ..
وزیراعظم پاکستان شاہاد خانقان کل ترکی روانہ ہونگے شاہد خاقان عباسی ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے ڈی ایٹ اجلس میں شرکت کرینگے اور اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کل اجلاس میں ڈی ایٹ کی چیئرمین شپ ترکی کےحوالے کریں گے تاہم ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف بھی کل ترکی جائینگے۔

(جاری ہے)

وزیرخارجہ خواجہ آصف وزراء کے کونسل میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے اور ویں وزرائےخارجہ کونسل جلاس میں شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :